the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔29نومبر(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج ملک بھر کے ڈائرکٹرس آف جنرل پولیس کے اجلاس سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ملک کے تحفظ کے لئے پولیس اور سکیورٹی ایجنسیوں کا رول بہت ہی اہم ہے۔ اس سلسلہ میں



ملک کو القائدہ ‘اور آئی ایس آئی ایس سے خطرہ لاحق ہے۔ ہمیں دہشت گردی کے مسئلہ کو انتہائی سنجیدگی کے ساتھ حل کرنا ہوگا۔ انہوں نے اس تناظر میں ریاستوں کے ڈی جی پیز کو حکم دیا کہ وہ محکمہ پولیس میں خالی جائیدادوں کو فوری پر کریں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.